Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Jul 12 2023 10:45:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 40/50 دن سے ادھر ہی ہچکولے کھا رہی ہے 500/1000 پڑتا ہے یا نکل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آیا ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 5620 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 11 2023 16:49:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5639 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ .
Jul 11 2023 11:00:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے 5576 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 11173 تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 10 2023 17:06:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 18300 روپیہ کوئنٹل تک ہے 70/30 کلو کا ۔ ملا جلا رجحان ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ 93.310 کلو کا۔ .
Jul 10 2023 11:04:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 5497 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کرنسی میں 19074 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Jul 08 2023 16:28:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 500 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہے. .
Jul 08 2023 11:38:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ گوارہ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 18000 روپیہ 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5451 تک کا ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 06 2023 18:06:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 5410 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 06 2023 13:08:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 18000 تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2023 17:42:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ مزید 40 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5429 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott