Sugar | چینی
Sep 12 2025
Jun 10 2025 12:18:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے خالی ریٹ ہی ہیں۔ یہ بھی بیوپاری اس لیے کم کر کے ریٹ لگاتے ہیں تاکہ مال مل سکے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال پچھلے 3/4 ماہ ڈیمانڈ کمزور تھی تاہم اس کے باوجود بھی مارکیٹ مظبوط ہی رہی ہے اور زیادہ تر ٹریڈرز باجرہ بیچ کر گندم میں چلے گئے تھے۔ ابھی کم لوگوں کے ہاتھوں میں مال رہ گیا ہے اور مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jun 05 2025 15:05:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 12000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Jun 05 2025 12:47:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ لائن پر 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 04 2025 17:08:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 12600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد لوڈنگ کنڈیشن پر۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Jun 04 2025 12:11:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 12550/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4750/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2025 17:57:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 03 2025 12:19:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 12500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Jun 02 2025 17:47:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم کر کے بیچ نہیں آتی ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2025 12:11:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی نہیں ہے۔ جہاں گاہکی نکلی بازار تیز ہو جائے گا۔ .
Jun 25 2024 18:35:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک کام بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott