Sugar | چینی
Sep 12 2025
Jun 05 2023 16:52:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 05 2023 12:05:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 71000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتے ہیں۔ .
Jun 05 2023 12:02:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ہوئے ہیں جبکہ گولی دھنیا ایرانی 19000/20000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 05 2023 11:58:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 13000 سے 13500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 05 2023 11:57:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئ شہزادی کوالٹی 12500/13000 تک سودے ہو رہے ہیں۔ دو تین دن سے شہزادی کی خریداری اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 15000/16000 روپیہ من تک ہے لیکن پرانی ہائبرڈ کی ڈیمانڈ بہت کم ہے۔ لونگی کوالٹی 25000 سے 32000 روپیہ من تک ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2023 16:56:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 125000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jun 03 2023 12:42:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 70000 سے 72000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بھی زیادہ کھل کر خریداری نہیں کرتا بیچ بھی برابر سی ہے۔ .
Jun 03 2023 12:31:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 03 2023 12:24:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 03 2023 12:18:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے شہزادی کوالٹی کا۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی بھی مارکیٹ میں ہلکے مالوں کا ہی کام ہو رہا ہے۔ پیسائ والے شہزادی کوالٹی مال ہی لے رہیں ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott