Sugar | چینی
Sep 22 2025
May 05 2025 14:42:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 201/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر لگتی ہے۔ .
May 05 2025 14:22:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ہیں جو کراچی پورٹ پر 11150 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 05 2025 14:12:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ 2/4 روپیہ بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ یوکرین سے 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.35 روپیہ تک ہے۔ .
May 05 2025 13:53:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 216.50 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 5 مئی کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ سست ھے۔ اور نیچے گاہکی بھی سست ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ تاہم جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ ان بھاؤ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
May 05 2025 12:15:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی تھی اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے تاہم ابھی 216.5/217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے جسکی وجہ سے فلحال بازار سست ہے۔ بکنگ جون شپمنٹ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 247.95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2025 18:07:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 218/218.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 219 روپیہ کلو تک آ جاتی ہے۔ .
May 03 2025 17:37:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 03 2025 17:28:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمد شروع ھے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ھے .
May 03 2025 17:23:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والا مال 201/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ .
May 03 2025 17:18:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott