Sugar | چینی
Sep 13 2025
May 19 2025 14:12:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 38000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جسکی وجہ سے لوکل بازار نرم ہے۔ .
May 17 2025 14:45:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اونجھا منڈی سے نرم ہوئی ہے اور 2810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 38750 روپیہ من تک بھاؤ پڑتا ہے۔ .
May 15 2025 15:02:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 14 2025 15:12:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 جبکہ پیور کوالٹی 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 13 2025 14:33:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 70 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 39450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 10 2025 14:37:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 39500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انڈیا پاکستان کے مسائل کی وجہ سے لوکل میں مالوں کی شارٹج بن سکتی ہے۔ .
May 08 2025 15:30:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 50 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2775/2800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیا پاکستان کی کشیدگی کی وجہ سے آگے مال آنے میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔ .
May 07 2025 14:36:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ بھی 50 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 2670/2700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم انڈیا پاکستان کے حالات میں کشیدگی کی وجہ سے کسٹم والوں نے انڈین مالوں پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں دکان دار مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ اگر صورتحال ایسی رہی تو آگے گیپ کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تیزی بن سکتی ہے۔ .
May 06 2025 13:54:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا بھی 150 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 2750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم پاکستانی حکومت نے تمام قسم کے انڈین مال جو گھما پھرا کر آتے تھے یا ٹرانزٹ والے مال آتے تھے سب پر پابندی لگا دی ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں شارٹیج بن سکتی ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں گوداموں پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں اور کوئٹہ میں کافی سارے کمیشن ایجنٹس تاجروں کے اکاؤنٹس بھی سیز کر دیے ہیں ان سے تفتیش ہو رہی ہے۔ .
May 05 2025 14:43:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott