Sugar | چینی
Sep 13 2025
May 31 2025 14:04:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 36700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 29 2025 14:55:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 36700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مال مشکل سے بکتے ہیں۔ بکنگ 2600 ڈالر ہے۔ .
May 28 2025 13:53:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2025 13:50:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 38500 جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 26 2025 14:57:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 38500 جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ دکاندار ضرورت کے مطابق مال لے رہے ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2600/2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 24 2025 15:03:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 37500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 30/40 ڈالر نرم ہوئ ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2600/2620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2025 14:23:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 37500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
May 22 2025 14:39:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکان دار زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتے ہیں۔ بکنگ انڈین زیرے کی جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2025 14:50:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2025 14:59:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں ریٹ کم ہوتے ہیں تو دکاندار تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔بکنگ 2670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott