Sugar | چینی
Sep 11 2025
May 08 2025 12:51:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال کے 16500/17000 روپیہ من جبکہ ڈنڈی کٹ مال کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2025 17:32:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال تو کم ہیں تاہم شہزادی کوالٹی اچھی بک جاتی ہے۔ .
May 07 2025 12:42:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 2023 ماڈل والے مال کے 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 2021 ماڈل کولڈ سٹور مال کے 20000/20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور والے مال اکا دکا رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی کی فصل اچھی آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار ڈاؤن ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈنڈی کٹ مال 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب امپورٹ میں بھی مال بک ہوئے ہیں انڈیا سے دبئ کے زریعے لیکن ابھی انڈیا پاکستان حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے کلیئرنگ میں مسئلے بن سکتے ہیں۔ کیونکہ ابھی پاکستانی حکومت نے مزید پابندیاں لگا دی ہیں۔ .
May 06 2025 18:04:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 06 2025 12:59:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 22000 جبکہ ڈنڈی والے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عموماً دیکھا گیا ہے کہ ہائبرڈ مرچ کا جب بھی ریٹ 24000 سے اوپر جاتا ہے تو ہلکی کوالٹی مرچوں کا ریٹ بہتر ہونے لگ جاتا ہے۔ کیونکہ پیسائ والے مکس کر کے ہی استعمال کرتے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی بازار 1000 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے انڈین کرنسی میں اور تیجہ کوالٹی کے 14000 جبکہ سنم کوالٹی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 100 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور سنم کوالٹی کے 1750/1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گورنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف کامرس نے انڈیا کے مالوں پر پابندی لگا دی ہے جو گھما پھرا کر آتے تھے اور انڈین مال ٹرانزٹ والے مالوں پر بھی پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے اب انڈین مال کلئر کروانے میں مزید مسائل کا سامنا کر سکتا ہے۔ .
May 05 2025 18:05:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 05 2025 12:47:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ہائبرڈ مال تو نہیں ہیں مارکیٹ میں آگے پنجاب کے مالوں کی آمدن جون سے ہی شروع ہوگئی فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 16500/17000 لونگی کوالٹی 32000/33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 03 2025 17:32:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج تھوڑی گاہکی سست تھی تاہم ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 03 2025 12:48:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 17500 جبکہ مورو کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ لونگی کوالٹی 32000/34000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 29 2024 18:22:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott