Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Apr 22 2025 14:47:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 14:46:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کرمسن مشین کلین مال 710 ڈالر فارمر ڈریس 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 14:21:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینا چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 12:59:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 22 2025 11:59:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مالوں کے 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9125/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے تیز ہی ریٹ موصول ہوا ہے اور 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 252 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ کے 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اکتوبر نومبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 226.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 21 2025 18:59:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مزید بہتر ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228/29 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 21 2025 17:48:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مالوں کے 2/3 روپیہ کلو اوپر ریٹ ہے۔ کرمسن مسور کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 21 2025 17:32:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 21 2025 17:32:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Apr 21 2025 17:18:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott