Sugar | چینی
Sep 11 2025
Apr 19 2025 16:55:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور حاضر میں 224 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Apr 19 2025 15:10:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 350/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 19 2025 14:45:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مال ہولڈ رکھنے چاہیے آگے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 19 2025 14:45:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کا مئی جون شپمنٹ کرکے 638 ڈالر میں جہاز بک ہوا ہے جس میں 17 ہزار ٹن تک آمدن متوقع ہے جو کراچی پورٹ پر 200.25 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 19 2025 14:12:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے 11150 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 19 2025 14:00:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 225.5/226 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 231/32 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 19 2025 12:01:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈیلورڈ مال 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9250/9300 ملتان منڈی میں 9150 فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں اچھے گھروں کی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Apr 18 2025 17:14:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 18 2025 16:58:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200/250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 18 2025 16:57:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کا مئی جون شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جس میں 17 ہزار ٹن تک کوانٹٹی متوقع ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott