Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 01 2025 15:02:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من اور کراچی مارکیٹ میں انڈین زیرہ 37000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ تیز ہوئی ہے اور مارچ شپمنٹ 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 36500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ بھی بہتر ہوئی ہے اور 20550 والی مارکیٹ 21335 تک بن گئی ہے۔ .
Mar 01 2025 13:02:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹوں میں مال بیچ دینے چاہیے پاکستان کی لوکل کراپ بھی بمپر ہے اور امپورٹ میں بھی انڈیا سے وارہ ہے۔ .
Mar 01 2025 13:01:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم مال ابھی گیلے ہیں اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے کیونکہ 20/21 میں ہائبرڈ مال مل جاتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1500 بوری تک کی آمدن تھی 21000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Mar 30 2024 16:42:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 14:38:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 14:37:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 13:31:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئی چھانگا مانگا منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانی 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2024 13:30:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:07:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 14:46:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott