Sugar | چینی
Sep 09 2025
Mar 13 2025 17:16:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190 اور کیش پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 17:09:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 14:49:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے 200 جبکہ مشین کلین 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کی آرائول کی وجہ سے تھوڑی مارکیٹ نرم سی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں سٹھری چنا 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 412/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 13 2025 14:36:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ حیدرآباد منڈی میں دیسی مسور کی بھی 300/500 گٹو تک آمدن ہو جاتی ہے اور 9200/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 14:24:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ آگے پورٹ پر آمدن کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں آگے جہاں کہیں مارکیٹ نرم ہو وہاں مال خریدنے چاہیے۔ .
Mar 13 2025 13:53:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما میں تعطیلات کی وجہ سے انٹرنیشنل بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:16:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر تو ہوئی ہے لیکن ٹریڈنگ ہی کرنی چاہیے۔ .
Mar 13 2025 12:02:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بن گیا ہے۔ بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں کیونکہ لوکل گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں اور مال پڑتے سے کم میں مل رہے ہیں امپورٹرز فلحال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ .
Mar 12 2025 17:33:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن ہے جسکی وجہ سے لوکل میں پیمنٹ کا بحران ہے جن ٹریڈرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہے تھوڑا کم کر کے بھی بیچ جاتے ہیں۔ آگے آمدن کی وجہ سے جہاں کہیں مزید کریکشن آئے وہاں مال خریدنے چاہیے۔ .
Mar 12 2025 17:23:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott