Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 08 2025 17:22:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 08 2025 14:26:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس نہیں آئے ہیں۔ .
Mar 07 2025 22:58:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی تاریخ 31 مئ تک کر دی ہے جس کی وجہ سے لوکل بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ تاہم آگے 14 تاریخ کو آمدن بھی متوقع ہے۔ فل حال لوکل بازار بہتر تو ہوا ہے لیکن آگے آمدن کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ کالا چنا اور مسور بھی پورٹ پر لگا ہوا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں جو بازار کمزور لگ رہا تھا اب انڈیا کی ڈیوٹی ایکسٹینڈ کرنے سے بازار انہی ریٹوں پر رکا رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 06 2025 17:35:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 06 2025 14:31:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پائپ لائن میں کافی مال بک ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز فلحال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ .
Mar 05 2025 17:10:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں حاضر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 05 2025 14:39:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115.5/116 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ جہاز میں 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 04 2025 17:30:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 04 2025 14:16:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز 4 دن لیٹ ہوگیا ہے اور 14 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 03 2025 17:12:16 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس 115 روپیہ والے مال ہیں تھوڑا مال بیچ جاتے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott