+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2025 22:58:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی تاریخ 31 مئ تک کر دی ہے جس کی وجہ سے لوکل بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ تاہم آگے 14 تاریخ کو آمدن بھی متوقع ہے۔ فل حال لوکل بازار بہتر تو ہوا ہے لیکن آگے آمدن کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ کالا چنا اور مسور بھی پورٹ پر لگا ہوا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں جو بازار کمزور لگ رہا تھا اب انڈیا کی ڈیوٹی ایکسٹینڈ کرنے سے بازار انہی ریٹوں پر رکا رہنے کے امکانات ہیں۔