Sorghum | جوار
Jan 28 2025
Jan 23 2024 18:28:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فلحال کوئی مزیدداری نظر نہیں آرہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 15:16:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 23 2024 12:38:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ 5 فروری کے سودوں کے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من ملتان 7250 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 280.95 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 22 2024 17:57:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 15 فروری پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج ملرز کی گاہکی تھی۔ تھل والے مالوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ کراچی سے خرید کر اس پر خرچہ الگ سے آ جاتا ہے۔ .
Jan 22 2024 12:40:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 182.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7375 روپیہ من ملتان 7325 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 183.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے نرم ہے اور 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز فل حال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں کیونکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی ناقص رہ گئ ہے۔ .
Jan 20 2024 17:36:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 20 2024 12:42:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من ملتان 7400 روپیہ من فیصل آباد 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال لوکل میں سپلائ بھی ہے۔ مال کافی پڑے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کوئ لمبی چوڑی مندہ تیزی نہیں ہے۔ مارکیٹ ادھر کی 2/3 اوپر نیچے رکی رہنے کے امکانات ہیں۔ انویسٹرز نفع پکا کر گئے ہیں۔ فل حال بکنگ میں بھی اکا دکا گاہکی ہے کوئ مزے داری نہیں ہے۔ دوسری جانب لوکل فصل پر پچھلے دنوں دھند کی وجہ سے مثبت اثرات تو پڑے ہیں۔ لیکن ابھی آگے بارشوں کی ضرورت ہے۔ .
Jan 19 2024 15:35:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری کے سودوں کے 185/185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج پنجاب چھٹی ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jan 18 2024 17:37:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181.5/182 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ تاہم انویسٹرز نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ .
Jan 18 2024 13:56:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 فروری کے سودوں کے 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott