Sugar | چینی
Jan 27 2025
Jan 31 2024 17:35:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ فیصل آباد نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ ہے دو تین دن سے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 16:57:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 183.5/184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 7550/7575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دو تین دن سے اچھی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 14:51:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 245 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 12:41:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری 182.5 جبکہ 15 فروری کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مارچ 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملرز مال لے جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7450 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 30 2024 21:24:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں گرم ہے۔ 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 فروری 183.5 جبکہ 5 مارچ 188 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 30 2024 18:07:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 245 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ ایرانی چنے 12000/12500 تک کام ہو رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott