Sugar | چینی
Jan 27 2025
Jan 25 2024 14:47:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13280 جبکہ فروری کے سودوں کے 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 25 2024 13:46:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی اور العریبیہ شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 13700 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13300 جبکہ فروری کے سودوں کے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 13200 اے کے ٹی 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13200 جبکہ اومنی گروپ کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے جبکہ اوپر لیول پر ٹریڈرز جیسے جیسے مارکیٹ نیچے ہو رہی ہے مال خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب گاہکی نیچے ٹھنڈی ہو تو بلائنڈ مارنے والے بھی چھا جاتے ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے ہیں وہ ہولڈ کریں۔ وقتی طور پر مارکیٹ ضرور گھسائی کر رہی ہے کبھی 3/4 اوپر کبھی 3/4 نیچے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 24 2024 19:51:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13235 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی 13300 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13828 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ٹھنڈی ھے مارکیٹ۔ .
Jan 24 2024 17:22:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13275 تک ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 13385 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13870/75 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی فروری کے سودے 13720 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 10 مارچ کی پیمنٹ پر ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی کے سودے 13900 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام تھوڑا سست ضرور ہے لیکن فارورڈ کے سودوں کے کام کافی ہو رہے ہیں۔ لوگ خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 24 2024 15:15:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13400 جبکہ فروری کے سودوں کے 13880/13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے جس کی وجہ سے بلائنڈ والوں کی سیل آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑی بہت ہی سیلنگ آتی ہے 5/10 گاڑی کی تاہم زیادہ مقدار میں سیلنگ نہیں ہے۔ نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Jan 24 2024 14:01:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 24 2024 13:33:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 14350 بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13800 جھنگ 13600 بھون 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13325 جبکہ اتحاد یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13425 جبکہ فروری کے سودوں کے 13910/920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13185 گھوٹکی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے لفٹنگ والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور تھی۔ اس وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ تاہم زیادہ مقدار میں مال ملتا نہیں ہے۔ تھوڑی بہت 5/10 گاڑیاں ملتی ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے بازار میں کافی بکے ہوئے ہیں جبکہ مل سے مال ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔ .
Jan 23 2024 16:49:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13480/85 جبکہ فروری کے سودوں کی 13960/65 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریڈی میں کام تھوڑا کم ہے اس لئے مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جہاں تھوڑی ٹوٹے لینی چاہیے۔ .
Jan 23 2024 14:44:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13390 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13500 جبکہ فروری کے سودوں کی 14000 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ .
Jan 23 2024 14:36:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل جنوری کے سودے 25/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فل فروری کے سودوں کے 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر میں گاہکی سست تھی۔ تاہم جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے بازار میں بلائنڈ ہیں جبکہ مل سے مال نہیں مل رہے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ مل جاتے ہیں جبکہ جے ڈی اتحاد اونچا ریٹ مانگتے ہیں۔ وہ بھی مال زیادہ مقدار میں نہیں ملتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott