Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 22 2024 12:48:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس لوکل میں مال کم ہیں۔ پائپ لائن میں بھی مال کم بک ہوئے ہیں۔ صرف فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Jan 22 2024 12:46:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔۔ حیدر آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 10/20 سال پہلے تنزانیہ کے مال 25/50 کنٹینر آتے تھے اگر لوکل میں مونگ کی شارٹیج ہو تو اور وہ بھی بک نہیں پاتے تھے۔ مال باریک ہوتے ہیں ملرز خدیراری نہیں کرتے ہیں۔ نئے امپورٹرز مال منگوا لیتے تھے۔ تاہم اب پچھلے 3/5 سال میں نئے امپورٹرز کی تعداد کثیر ہو گئ ہے۔ پچھلے سال بھی کافی مال آئے تھے جو ابھی 4200 میں بھی با مشکل بکتے ہیں۔ تنزانیہ کے جو اس بار آئے ہیں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 20 2024 17:59:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 150/151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 17:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 20 2024 17:49:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 20 2024 17:45:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور پورٹ کے مال 12900 جبکہ گودام کے مال 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 20 2024 14:46:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 14:35:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 240 نمبر 1 کوالٹی مال 242 کرمسن مسور 244/245 رشین مسور ریگولر کوالٹی 250 رشین مسور وی آئ پی کوالٹی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2024 13:01:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 20 2024 13:00:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 100 روپیہ من کمزور ہے اور گودام کے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش ثابت کا بکرا نیچے بہت کم ہوا ہے 2023 میں اور پچھلے 20/25 دن سے نیچے دالوں کی ڈیمانڈ انتہائ کمزور رہی ہے۔ بکنگ میں بھی 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott