Sugar | چینی
Jan 27 2025
Jan 27 2023 15:03:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 3/4 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے اور 190/191 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 تک ریٹ آ رہے ہیں۔ .
Jan 27 2023 14:11:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ گرم ہے اور 188/189 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 260/268 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔ .
Jan 26 2023 17:11:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر شوٹ اپ کر گیا ہے۔ 250 سے اوپر چلا گیا ہے۔ ریگولر کوالٹی 275/280 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 295 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 310 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/330 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370 امیریکا 9 ایم ایم 430/35 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 26 2023 16:22:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ 183/184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 2 فروری کی پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ایک ہی دن میں ڈالر 9% تک تیز ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے پہلے تو مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ تھی پھر پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آئ ہے۔ .
Jan 26 2023 14:29:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کی کریکشن آئ ہے اور 184/185 روپیہ کلو جیسے حالات ہکن نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 26 2023 13:54:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ کافی گرم ہے4/5 روپیہ کلو مزید تیز ہو گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر شوٹ اپ کر گیا ہے 265 روپیہ ریٹ آ رہا ہے۔ سی ایچ کے ایم 188 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں کافی اتار چڑھاؤ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے اور گاہکی بھی بہت ہے۔ فل حال مارکیٹ کافی گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 26 2023 13:50:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سیلنگ ہی نہیں ہے انٹر بینک میں ڈالر شوٹ اپ ہو گیا ہے اور 260/265 روپیہ ریٹ آنے لگ گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ .
Jan 26 2023 11:24:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک ڈالر ریٹ 250.23 پیسے تک ریٹ آ رہے ہیں۔ تاہم ڈالر ملنے کی واضح صورت حال ظہر کے بعد ہی پتا چلے گی ۔ .
Jan 25 2023 18:50:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں دوبارہ گرم ہوا ہے 2 روپیہ کلو تیزی کے ساتھ 178 تک کام ہوے ہیں۔ 2 فروری کی پیمنٹ پر 179 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے .
Jan 25 2023 17:40:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 176 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو تین دن میں یک دم تیزی آئ ہے۔ آج تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس وقت مندہ تیزی کا محور انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ ہیں۔ تاہم پاک کموڈیٹیز کی ایک انتہائی زیرک قسم کے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت نارمل ڈیمانڈ چل رہی ہے۔ 21/22 فروری تک جب شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو گا تو ڈیمانڈ آہستہ آہستہ عروج پر جانی شروع ہو جاے گی۔ پھر ڈیمانڈ اور سپلائی کا کھیل شروع ہو جاے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott