+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2023 16:22:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ 183/184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 2 فروری کی پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ایک ہی دن میں ڈالر 9% تک تیز ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے پہلے تو مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ تھی پھر پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آئ ہے۔