Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 09 2023 12:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پراچون کوالٹی مال شارٹ ہیں 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نہ کھل کر بیچ آتی ہے کیونکہ بینک سے کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ اور نہ ہی گاہک کھل کر خریداری کرتا ہے کیونکہ ریٹ بھی کافی بڑھ ُچکے ہیں۔ .
Jan 09 2023 12:38:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جبکہ جہاز کے مال کے 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اس لیے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 09 2023 11:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور پرانی 8700 جبکہ نئ 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ کوالٹی مونگ کے 7500 جبکہ برازیل بی گریڈ مال 8000 اے گرییڈ 8200 اور ارجنٹینا کے مال کے 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 07 2023 22:02:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 156 تک کام ہوے ہیں۔ اس ریٹ میں بھی خریدار بن جاتا ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 17 جنوری کو پورٹ پر لگنا ہے اس میں 145 روپیہ کلو کا خریدار ہے سیلنگ 146 تک آتی ہے۔ .
Jan 07 2023 21:58:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی رات کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 10900 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 07 2023 16:46:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 07 2023 16:44:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نپر اور کرمسن مسور کے۔ پرچون کوالٹی مال کم ہیں 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 07 2023 16:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پپرانی مونگی کے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 07 2023 16:35:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Jan 07 2023 12:01:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن بازار دھارا 185 سے187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر اور پرچون کوالٹی 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے بیچ تو کم ہے لیکن پنجاب کی منڈیوں میں فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott