Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jan 04 2024 14:55:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 5000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 63000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں پچھلے مہینے سے جن دکانداروں نے بھی مال لیے ہیں ان کو بھاری نقصان ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ 88000 والی مارکیٹ 57000 تک کمزور ہو گئ تھی۔ تاہم ٹریڈرز ابھی بھی مال بیچ ہی رہے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Jan 04 2024 14:54:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔ .
Jan 04 2024 14:49:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من اوپر ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 03 2024 17:47:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 03 2024 14:45:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔ .
Jan 03 2024 14:01:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 57000/58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 68000/70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں حاضر میں مال شارٹ ہیں جبکہ آمدن میں مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 03 2024 13:58:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی۔ 13100 سے 15750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کھرے مالوں کے 21700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کولڈ سٹور مالوں کے 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 03 2024 13:45:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 02 2024 18:52:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 02 2024 15:07:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13500 سے 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 2021 ماڈل کے 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott