Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 11 2024 18:12:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 11 2024 15:27:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3400/3450 روپیہ من جبکہ سبی والی جوار ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی نیچے بکرا نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2024 13:02:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 10 2024 17:54:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7000/7050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 10 2024 15:20:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی والی جوار ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار فروری والے سودوں کے 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں چھوٹے برانڈ کے امریکا وغیرہ کے جبکہ پرولائن برانڈ 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 10 2024 12:46:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن کے مال اچھے ہوتے ہیں۔ اگر دیسی مال ہو تو اس کا اور بھی زیادہ ریٹ ہوگا۔ تھل لائن 7150/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ بھی تیز ہو گیا ہے اب گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ دوسری جانب ٹریڈرز بھی تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 09 2024 17:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 09 2024 14:33:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور دادو کوالٹی 3200 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 09 2024 12:46:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ہفتہ ٹائم پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 08 2024 18:16:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کم آتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott