Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 24 2023 16:42:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی 8350 جبکہ نئ 8250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی تاہم نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 24 2023 13:11:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12000 ٹن کا ایک جہاز فروری کی پہلی تاریخوں کو پورٹ پر آے گا۔ جہاز کے مال میں 152/53 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جہاز پورٹ پر لگنے کے بعد بھی کئی دن لگ جائیں گے مال کلئیر ہونے میں کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 230.60 پیسے پہ کلوز ہوا ہے۔ بعض ماہرین اس بات کی طرف بھی اشارہ دے رہے ہیں کہ انٹر بنک میں ہی ڈالر 250/55 کا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ آئ ایم ایف کی کنڈیشن ہے کہ کرنسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ .
Jan 24 2023 13:07:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 188 نپر 188 جیسے حالات ہیں لیکن صرف ریٹ ہے کوئی ایمپورٹر مال نہیں بیچ رہا ہے۔ بعض لوگ 190 جیسے حالات بھی دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بنک سے ڈالر فل الحال نہیں مل رہے ہیں۔ بہت ہی قلیل تعداد میں ڈالر ملتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ایمپورٹر ٹائٹ بیٹھے ہوے ہیں۔ نئی بکنگ بھی کوئی نہیں کرا رہا ہے۔ ایک جہاز 12000 ٹن کا پورٹ پر آنا ہے۔ لیکن وہ جہاز فروری کی پہلی تاریخوں کو آے گا۔ لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جہاز بھی جب ڈالر ملیں گے تب ہی کلئیر ہو گا۔ اس لئے مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 230.60 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب آج کل بکنگ کے ریٹ بھی نہیں آ رہے ہیں کیونکہ ایمپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jan 24 2023 12:09:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 24 2023 12:06:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 8300 پرانی 8400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 23 2023 18:05:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186/87 نپر مسور بھی 187/88 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد اور دیگر پنجاب کی منڈیوں میں ریٹیل میں گاہکی سست ہے لیکن کراچی سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 231.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر 250/55 تک جا سکتا ہے کیونکہ آئ ایم ایف کی شرط ہے کہ کرنسی کو فری فلوٹنگ کی بنیاد پر چھوڑا جائے۔ .
Jan 23 2023 17:42:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 163 جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2023 16:59:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2023 16:56:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پرانی 8450 نئ 8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 23 2023 13:57:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 163 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott