Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 03 2023 21:35:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 10/20 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8450/60 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 8605/10 تک ہوے ہیں۔ ایکسپورٹ کی خبریں آنے سے مارکیٹ تھوڑی پلس ہوئی ہے .
Jan 03 2023 21:10:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ای سی سی نے مزید ڈھائی لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ابھی تک ٹوٹل 350000 ٹن کی اجازت مل چکی ہے۔ .
Jan 03 2023 18:05:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 8340 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودے 8590 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن لوگوں نے دسمبر کے سودے لئے ہوئے ہیں بعضوں کی ابھی تک سیٹلمنٹ نہیں ہو سکی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک آدھ دن تک سیٹلمنٹ مکمل ہو جائے گی۔ .
Jan 03 2023 12:21:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8650 رمضان اور العربیہ 8350 سلانوالی 8400 پاپولر 8425 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ شوگر ملز 8325 بھون 8325 جبکہ کشمیر 8400 اور عبداللہ شوگر ملز 8400 سفینہ شوگر ملز 8350 جیسے حالات ہیں فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 8450 چنار 8425 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8370/75 آر وائی کے 8375 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی 8330/35 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8170 تھر پارکر شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال 8375 پر دسمبر کے سودے سیٹل ہو رہے ہیں اور جنوری 8620/25 جیسے حالات تھے۔ .
Jan 02 2023 18:36:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8370/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 7 جنوری کی پیمنٹ پر 8420 کا خریدار ہے جبکہ جنوری کے سودوں کا 8620 کا گاہک ہے۔ فل الحال سٹہ بازوں نے لاؤ لاؤ شروع کی ہے۔ تاہم دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے۔ کل مزید سیٹلمنٹ ہو گی۔ .
Jan 02 2023 17:11:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 8355/60 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 8600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ کل کی مارکیٹ کو دیکھ کر خریداری کرنی چاہیے۔ کیونکہ سینٹرل پنجاب میں عبداللہ شوگر ملز والا کل تک 8400 میں بھی سیل نہیں کر رہا تھا جبکہ آج 8380 میں سیل کر گیا ہے۔ پاپولر بھی 8350 میں سیل کر گیا ہے۔ .
Jan 02 2023 15:54:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو رہی ہے 8350/60 تک سودے سیٹل ہوے ہیں۔ ابھی مکمل سیٹلمنٹ نہیں ہوئی ہے۔ کل بھی مزید سیٹلمنٹ ہو گی۔ .
Jan 02 2023 13:59:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8365 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سست ہے مارکیٹ فل الحال .
Jan 02 2023 12:36:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8650 رمضان اور العربیہ 8350 سلانوالی 8400 پاپولر 8425 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ شوگر ملز 8325 بھون 8325 جبکہ کشمیر 8400 اور عبداللہ شوگر ملز 8400 سفینہ شوگر ملز 8350 جیسے حالات ہیں فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 8450 چنار 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8390 حمزہ 8400 آر وائی کے 8375 یونائیٹڈ 8390 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8350 گھوٹکی 8370 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں باندی 8280 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8170 تھر پارکر شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ کل سٹہ کٹے گا جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہو گا ان کے سودے مارکیٹ میں نیلام ہونے کیلئے آ سکتے ہیں۔ زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ 3 جنوری یعنی کل کی مارکیٹ دیکھ کر سودا لینا چاہیے۔ تاہم اگر گاہکی ریٹیل میں مضبوط نکل آئے پھر کہانی الگ ہو جاتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott