Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Dec 07 2022 13:14:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 07 2022 12:50:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 200/250 توڑے کی آمد تھی 3700/75 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2022 13:47:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Dec 06 2022 11:24:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 بیگ کی آمد تھی 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 05 2022 12:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 150 توڑے کی آمدن تھی اور 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 05 2022 12:47:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Dec 03 2022 13:20:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 1 ٹرک کی آمدن تھی۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 13:15:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 12:54:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3700/3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کچھ اچھے مال 3800 روپیہ من تک ِبکے ہیں۔ مارکیٹ میں 150 گٹو کی آمدن تھی جس میں زیادہ تر مال مکس ہیں نئے اور پرانے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 01 2022 12:46:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نہ کھل کر سیلنگ آتی ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott