Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Dec 12 2022 12:54:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210/213 گودام کے مال 222/228 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پیمنٹوں کا بحران ہے۔ سوڈان کوالٹی 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 238/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بینکوں سے ڈالر ملتے نہیں ہیں لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ کینیڈا 8/9 268/270 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 264/265 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 12 2022 11:16:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 147 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 144 جبکہ تنزانیہ 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا 6300 جبکہ ملتان 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کالا چنا کراچی پورٹ پر 304 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 10 2022 22:46:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کا ایک اور جہاز آسٹریلیا پورٹ پر لوڈنگ کیلئے چلا گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ جہاز فالکن بریج کا ہے یا ای ٹی جی کمپنی کا اور نہ ہی یہ پتا چل سکا ہے کہ اس میں کتنا مال ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز تو راستے میں ہے تقریباً 19 ہزار ٹن کا۔ اب یہ دوسرا جہاز ہے جو آسٹریلیا پورٹ پر لوڈ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اسکی متعلق مزید تفصیلات پیر کو ملیں گی۔ جیسے ہی ہمیں معلوم ملے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے۔ .
Dec 10 2022 17:31:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210/213 گودام کے مال 222/228 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ سوڈان کوالٹی 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 238/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 268/270 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 264/265 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 10 2022 17:13:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی پورٹ کے سودے 146 جبکہ جہاز والے مال 147 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک انتہائی زیرک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ابھی دو جہاز جن میں ایک 12 ہزار ٹن اور دوسرا 25 ہزار ٹن کا جنوری میں لوڈ ہونا ہے انکی ابھی تک ایل سی اوپن نہیں ہو رہی ہے۔ اور جو مال کنٹینر کی صورت میں پورٹ پر آ رہے ہیں انکے ڈاکیومنٹ نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے صورت حال خراب ہے۔ بظاہر تو ایمپورٹرز کو تھوڑا بہت نفع ہے لیکن جب مال پورٹ پر ایک ایک ماہ پڑے رہتے ہیں اور ڈیمریج ڈیٹینشن لگ جاتا ہے تو نقصان ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی ہمیں رمضان المبارک تک تقریباً 20/25 لاکھ بوری مزید درکار ہے۔ اگر 12 اور 25 ہزار ٹن والے جہازوں کی ایل سی کھل بھی جاے تو پھر بھی ہمیں 20/21 لاکھ بوری یعنی 2 لاکھ ٹن مزید بکنگ کرانا ہو گی تک جا کر رمضان المبارک کی لاگت پوری ہو گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جس طرح بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے اس طرح محسوس ہوتا ہے کہ رمضان المبارک کی کھپت کیلئے ایمپورٹرز کھل کر بکنگ نہیں لے سکیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ انویسٹرز آہستہ آہستہ مال خریدے جا رہے ہیں۔ کیونکہ ابھی تو دسمبر ہے۔ پیمنٹ وغیرہ کی تنگی ہے لیکن جنوری میں مارکیٹ سیدھی ہونی شروع ہو جاے گی اور تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ اگر چہ آسٹریلیا میں بکنگ کے ریٹس میں تیزی نہیں ہے۔ ماہرین صرف سپلائی لائن کی شارٹیج کی وجہ سے تیزی گن رہے ہیں۔ اگر جنوری تک مزید بکنگ نہ ہوئی تو لوکل مارکیٹ مزید گرم ہونے کے امکانات ہیں۔ تاہم دسمبر کے آخر یا جنوری کے شروع میں ایک جہاز 19 ہزار ٹن کا پورٹ پر لگے گا۔ اس جہاز میں ماہرین کا خیال ہے کہ جن لوگوں نے آرمی کا ٹینڈر دیا ہوا ہے وہ زیادہ تر ٹینڈر میں جاے گا۔ تاہم کچھ نہ کچھ مقدار مارکیٹ میں بھی فروخت ہو گی۔ .
Dec 10 2022 13:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210/213 روپیہ کلو گودام کے مال 222/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ سوڈان کوالٹی 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 238/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کینیڈا 8/9 268/270 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 264/265 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 10 2022 11:37:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 146/147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تنزانیہ 145 جبکہ سی ایچ کے ایم 144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6275 روپیہ من ملتان 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 123 کنٹینر کالا چنا اسٹریلیا کی آمدن تھی۔ .
Dec 09 2022 15:02:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 5/6 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 210/213 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لیکن پورٹ کے مال گاہک نہیں لے رہے ہیں۔ ڈلوری میں ٹائم لگ جاتا ہے کافی۔ بینکوں سے ڈالر ہی نہیں ملتے ۔ گودام کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ کمزور ہے اور 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی کا گاہک اتنا زیادہ نہیں ہے۔ زیادہ تر کام رشین چیکو گودام کے مال کے ہی ہو رہے ہیں۔ ان کی کوالٹی بھی اچھی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی تھوڑی خاموش ہے۔ کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 265/270 روپیہ کلو گودام کے مال ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے 270/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/282 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 09 2022 14:53:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 146.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ .
Dec 08 2022 17:32:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 216/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لیکن پورٹ کے مال گاہک نہیں لے رہے ہیں۔ گودام کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ سوڈان 234/236 اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 275/280 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 اور ترکی 8 ایم ایم 280/285 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے موٹے چنوں کی ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott