Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Dec 20 2022 19:24:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8375/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8525 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ ریٹیل میں جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ کافی گھٹ گئی ہے۔ .
Dec 20 2022 15:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوات میں مارکیٹ سست تھی اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8380 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ دسمبر 8530/35 رہیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 8360 روپیہ کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 20 2022 12:42:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون پاپولر 8525 سلانولی 8500 العریبیا شوگر ملز 8500 عبداللہ 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8450 بھون 8475 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8550 کمالیہ 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8400 یونائٹڈ 8400 اتحاد 8410 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8560 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاق پچھلے دو ہفتوں میں 4 روپے مارکیٹ کمزور ہو چکی ہے۔ سندھ میں 8200 سے 8250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 19 2022 17:53:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8435 میں کام ہوا ہے۔ ڈھرکی 8410 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ دسمبر کے سودے 8590/95 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں فل الحال دباؤ ہے کیونکہ جے ڈی ڈبلیو مل سے جو 20 تاریخ 22 اور 25 تاریخ کے سودے فروخت ہوے ہوے ہیں ان کی پیمنٹ کا مسئلہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہو سکتا ہے حاضر میں تھوڑی بہت اور گھٹ جائے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑی بہت گھٹے تو خریداری کرنی چاہیے کیونکہ ریٹ بہت ناجائز کم ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 25 دسمبر کے بعد کسان گنے میں بھی بریک لگا سکتا ہے۔ کیونکہ جو اگیتی کاشت ہوتی ہے جیسے موڈھا کہتے ہیں وہ تقریباً 25 دسمبر تک کٹائی ہو کر فارغ کر دیتا ہے کسان۔ جبکہ اس کے بعد پچھیتی کاشت جسے لانواں گنا کہا جاتا ہے اسے اگر کسان دو تین ہفتے بعد بھی کٹائی کرے تو فرق نہیں پڑتا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق عموماً کسان 25 دسمبر سے 15 جنوری تک کٹائی سلو کر دیتے ہیں۔ دوسری جانب ملوں کو اس ریٹ میں چینی بیچ کر کوئی وارہ نہیں ہے۔ .
Dec 19 2022 14:04:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8475 جبکہ دسمبر 8615 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جھنگ 8475 بھون 8485 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 19 2022 12:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد مل سیل نہیں دے رہی ہے جبکہ بھلوال شوگر ملز 8800 سلانوالی 8575 العربیہ 8575 عبداللہ 8575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8515 بھون 8525 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8610 جڑاںوالا 8600 کمالیہ 8575 کنجوانی 8575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8505 یونائٹڈ 8505 اتحاد 8510 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8450 گھوٹکی 8450 اور اے کے ٹی 8450 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ وغیرہ 8250 تھرپارکر 8275 النور 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 17 2022 16:53:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8470/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر 8610 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ سینٹرل پنجاب میں جھنگ 8850 بھون 8575 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 17 2022 13:58:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8490 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8640 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں جھنگ شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 17 2022 12:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل بھلوال شوگر ملز 8900 پاپولر 8650 سلانوالی 8625 العربیہ 8625 عبداللہ 8675 المعیز 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8600 بھون 8625 رمضان شوگر ملز 8600 سفینہ 8625 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8725 جڑاںوالا 8725 سویرہ 8725 کمالیہ 8700 کنجوانی 8700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8510 یونائٹڈ 8510 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8490 گھوٹکی 8490 اور اے کے ٹی 8490 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی اومنی گروپ 8350 تھرپارکر 8400 آباد گار 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 16 2022 21:37:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8505 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8675 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تو گاہکی اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن سٹے میں لاؤ لاؤ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott