Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Dec 07 2022 16:52:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ تو 925/30 ڈالر پہ رکی ہوئی ہے لیکن بنک سے ڈالر ملنا محال ہیں۔ اس لئے کوئی بکنگ کی طرف توجہ نہیں دے رہا ہے۔ .
Dec 07 2022 11:48:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 9950 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 925/30 ڈالر ہے لیکن ایمپورٹرز کھل کر بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر ملنے کا مسئلہ ہے۔ پہلے ایمپورٹرز مارجن دے کر بنک سے ڈاکیومنٹ اٹھا لیتے تھے اب مارجن پہ بھی ڈاکیومنٹ نہیں مل رہے ہیں۔ .
Dec 06 2022 15:48:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 06 2022 12:56:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 05 2022 16:48:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 9750/9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے اس لئے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ بکنگ تو 925/30 ڈالر ہے لیکن ایمپورٹرز کھل کر ایمپورٹ نہیں کر رہے ہیں تاہم تھوڑی تھوڑی ایمپورٹ ہو ہی رہی ہے۔ .
Dec 05 2022 11:39:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئے ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے اور پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے فیصل آباد مارکیٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو اور 9 کنٹینر ماش ثابت ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور پچھلے مہینے آمدن بھی کم تھی۔ نیچے اگر گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 03 2022 17:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی آجنوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 12:02:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 10100/10150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم بینکوں سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 15:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10100 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 10150 تک آتی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 935 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 9100 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ماش کے تھوڑا بہت کام ہوے ہیں برما سے۔ وہ بھی اس شرط پر کہ پاکستان میں کوئی بھی صورت حال تبدیل ہوئی بنک نے ڈالر نہ دئیے یا مال کا روٹ راستے میں تبدیل کرانا پڑا تمام تر نقصانات کی ذمہ داری خریدار پر ہو گی۔ تاہم کام بہت تھوڑے ہی ہوے ہیں کیونکہ زیادہ تر بنک برما کے ڈاکیومنٹ کلئیر نہیں کریں گے۔ بنکوں کا کہنا ہے کہ برما چونکہ ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل ہے اس لئے بنک ڈاکیومنٹ کلئیر نہیں کریں گے۔ تاہم کچھ بنک کلئیر بھی کر رہے ہیں۔ لیکن تھوڑے بنک ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماش ثابت کی مارکیٹ کافی دنوں سے بکنگ سے اوپر ہی چل رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہر ایمپورٹر بکنگ نہیں کرا رہا ہے۔ کیونکہ بنکوں کے مسائل الگ ہیں ڈالر نہیں ملتے پھر برما کے مال کی کلیرنس کا مسئلہ الگ ہے۔ اس لئے ایمپورٹرز بکنگ میں توجہ نہیں دے رہے ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 16:32:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 10050/10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott