Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Dec 24 2022 14:14:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو جوہی کے علاقے کی 2825/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ سبی 3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3870 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 80 سے 100 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Dec 24 2022 11:33:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 75 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں۔ .
Dec 22 2022 16:02:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2775 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 6800/6900 روپیہ بوری جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے جبکہ دسمبر کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Dec 22 2022 14:02:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 50/100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 22 2022 12:07:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6800/6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 21 2022 16:12:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 6900/6950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اسوقت پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے بڑی منڈیوں میں دوسری جانب ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ سیٹ ہو جائے گی۔ تاہم فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 21 2022 12:59:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 2800/2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے۔ سبی اور بھاگ ناڑی کی منڈیوں میں 3200/3300 جیسے حالات ہیں۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی 230/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3900 جیسے حالات ہیں ایک ٹرک کی آمد تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2022 12:06:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7000/7050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 17:04:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2850/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 7050/7100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 20 2022 14:05:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو ہلکے مال 2800 روپجہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار گنگا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من بہتر ہے 3900/3950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 200/250 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott