Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Nov 01 2023 18:13:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں دن میں 18500 تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2023 14:28:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل رات بھی کراچی سے سیلنگ نہیں تھی۔ ٹریڈرز کے مہنگے پڑتے والے مال ہیں اور بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہونگے۔ .
Nov 24 2022 16:22:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 10500 پہ رکا ہوا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ حیدرآباد اور سکھر تھوڑا تھوڑا فروخت ہو رہا ہے۔ کراچی سے کام کاج نہ ہونے کے برابر ہیں۔ .
Nov 24 2022 12:47:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 23 2022 16:27:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ آہستہ آہستہ سست ہو گئ ہے۔ اس وقت صرف حیدرآباد اور سکھر میں ہلکی پھلکی ڈیمانڈ چل رہی ہے۔ ملتان کافی سست ہو گیا ہے۔ .
Nov 23 2022 12:53:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 17:19:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 13:10:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 21 2022 16:47:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 21 2022 13:17:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott