Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Nov 18 2023 13:27:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12700/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک ِبھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں کام گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں کا 12750 کا گاہک ہے۔ 300 ڈپازٹ پر جنوری کے سودوں کا 13500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ الائنس 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600/11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 17 2023 22:57:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ ہے اور 12075/12100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Nov 17 2023 22:23:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13200 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 15 فروری کی پیمنٹ پر 13400 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 17 2023 20:47:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 فروری کی پیمنٹ پر 13300 کا خریدار ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 17 2023 19:51:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11900 تک کام ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 فروری کی پیمنٹ پر 13250 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2023 15:17:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جوہر آباد بھلوال شوگر ملز 12400/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12350 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12300 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12650/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 11525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 16 2023 17:32:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں گاہکی سست تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 11825/11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاْ تھے۔ اپر سندھ میں جو ملیں پنجاب کے بارڈر سے نزدیک ہیں الائنس وغیرہ 11725 روپیہ تک ہیں۔ جبکہ گھوٹکی وغیرہ 11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاو ہیں۔ حاضر میں لانگ ٹرم انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Nov 16 2023 13:32:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سلاںوالی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں 11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ لین دین کے مسائل کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مارکیٹ کسی بھی ٹائم تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ حاضر میں 70/80% مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کی چھوٹی ملوں میں یارڈ پوزیشن بہت کم ہے۔ 60/70 ٹرالیاں آمدن ہے گنے کی چھوٹی ملوں میں اور میر پور مل نے 435/440 روپیہ من تک گنا خریدا ہے۔ .
Nov 15 2023 17:07:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دسمبر 12550 روپیہ کوئنٹل جبکہ جنوری 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جہاں حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 15 2023 13:40:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 12550 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے جبکہ جنوری 13050 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹے الائنس 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں پرانے مال 11650 جبکہ نئے مال 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 70/80 % مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott