+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2023 17:07:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دسمبر 12550 روپیہ کوئنٹل جبکہ جنوری 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جہاں حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔