Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Nov 22 2023 22:36:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید تیز ہوا ہے اور 158 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 50 دن کی پیمنٹ پر 170 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق صبح حاضر میں ماہرین کا خیال ہے کہ 160 ہی کھلنا چاہیے۔ .
Nov 22 2023 21:31:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 157 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلیا میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 580 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 181 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی 640 سے 660 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج دبئی سے انڈیا کیلئے 600 ڈالر میں کام ہوا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا انٹر نیشنل مارکیٹ کافی گرم نظر آرہی ہے کیونکہ دوسرے ممالک خریدار ہیں۔ خصوصاً جو آج دبئی سے انڈیا نے خریداری کی ہے یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔ اگلے ہفتے انڈیا کے حوالے سے چند مزید اچھی خبریں سننے کو ملیں گیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان میں اس وقت تقریباً 8 سے 10 اکھ بوری کالا چنا کراچی کے گوداموں میں نظر آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی ماہ کی خوراک بنتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ اس وقت آسٹریلیا میں سی ایچ کے ایم 580 ڈالر ہے جو کراچی آکر 181 کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ 24 روپیہ کلو نیچے چل رہی ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ آسٹریلیا میں جو سی ایچ کے ایم پڑا ہوا ہے وہ اب انتہائی تھوڑا مال رہ گیا ہے کیونکہ اس سال آسٹریلیا میں جو نئی فصل آئ ہے وہ تقریباً نمبر ون کوالٹی کی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ آج انڈیا نے جو دبئی سے خریداری کی ہے محسوس ہو رہا کہ انڈیا میں شارٹیج ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم مصروف عمل ہے آپ کو ایک دو دن کے اندر اندر انڈیا کے حوالے سے مکمل ریسرچ دیں گے۔ فل الحال ماہرین کا خیال ہے کہ کالا چنا لینے کا وقت ہے۔ ماہرین کے مطابق دسمبر جنوری میں اچھی تیزی متوقع ہے۔ .
Nov 22 2023 17:58:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے پورٹ کے مال 230 روپیہ کلو جبکہ گودام کے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوئ تھوڑی گاہکی ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مال کم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ .
Nov 22 2023 16:36:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو بہتر اور 155.5 روپیہ تک ایڈوانس پیمنٹ پر بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 159.50 روپیہ تک کام ہو گیا۔ .
Nov 22 2023 14:40:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن کوالٹی وی آئ پی مال 242 تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مال کم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے گوداموں میں مال کم ہیں۔ .
Nov 22 2023 12:45:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مال 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دسمبر 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور 5 جنوری 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450 ملتان 6300 فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے لیے نمبر 1 کوالٹی مال کا 720 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں اسٹریلیا سے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے مالوں کی بکنگ بھی 600 ڈالر ہو گئ ہے۔ لیکن لوکل میں مال کافی زیادہ ہیں۔ بکنگ میں گاہکی نہیں ہے۔ لوکل میں مارکیٹ 32 روپیہ کلو نیچے مال ِبک رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 21 2023 18:47:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 288/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ زیادہ تر یہی مال ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مال کم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے گوداموں میں مال کم ہیں۔ .
Nov 21 2023 16:13:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے ۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 183 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال لوکل میں مال کافی زیادہہونے کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے 29 روپیہ کلو نیچے چل رہی ہے۔ .
Nov 21 2023 15:05:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 دسمبر والے سودے 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ فارورڈ میں جنوں نے 162/165 پر مال بیچے تھے کوور کر رہے ہیں۔ 5 جنوری کے سودوں کے 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 21 2023 15:00:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 286.25 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 725 ڈالر فی ٹن جبکہ اچھے مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 232.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اکتوبر کے مہینے میں 439 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی پورٹ پر اکتوبر کے مہینے میں 26 کنٹینر کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ بھی کم ہے۔ مال کم ہیں۔۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 13 کنٹینر کی آمدن تھی اکتوبر کے مہینے میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott