+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2023 14:40:02
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن کوالٹی وی آئ پی مال 242 تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مال کم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے گوداموں میں مال کم ہیں۔