Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Oct 04 2022 17:54:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں ضعیم برانڈ 11500 جبکہ اسٹار برانڈ 11700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے بیچ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آج ملتان میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ .
Oct 04 2022 15:30:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد برسیم کراچی 11500/700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 12200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ان شاءاللہ تعالیٰ رات کو بھی جو کام کاج ہو ں گے واٹس ایپ پر لنک ڈال دیا جائے گا۔ .
Oct 04 2022 12:28:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان 12200/300 جیسے حالات ہیں۔ ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ شام کو صحیح اندازہ ہو گا جب سیل شروع ہو گی۔ .
Oct 04 2022 11:56:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3 سے 4 ٹرک کی آمد تھی 3800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں کل کی نسبت مارکیٹ 200 کمزور ہے۔ پرانی جوار ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 03 2022 15:36:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11800 جبکہ ملتان 12500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 91 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ مارکیٹ فل الحال خاموش نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے اکتوبر کے سودے خریدے تھے۔ آج ایمپورٹرز نے ان سب کو کال دی ہے کہ پیمنٹ کر کے مال اٹھا لیں۔ اب جن کے پاس پیمنٹ کا انتظام نہیں ہے ان کے سودے سیٹلمنٹ ہوں گے۔ اس لئے مارکیٹ تھوڑی بہت دباؤ میں آ سکتی ہے۔ .
Oct 03 2022 12:02:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11800 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 12700 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ عموماً برسیم کی ریٹیل کی گاہکی شام کے اوقات میں ہی نکلتی ہے۔ .
Oct 03 2022 11:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 4000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آمد دو ڈھائی ٹرک کی تھی۔ دوسری جانب پرانی جوار جو 2/3% ڈنک والا مال ہے 3200/3300 جیسے حالات ہیں۔ جو زیادہ ڈنک والا مال وہ 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ پرانا مال انویسٹرز سنبھال گئے ہیں سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Oct 01 2022 16:29:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں ملتان بھی 12500/600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ .
Oct 01 2022 12:15:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔بیچے برابر سی گاہکی ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 14000/15000 جبکہ پلانٹ والے مال کے 17000/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 01 2022 11:12:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 2.5 ٹرک کی آمدن تھی اور 3700/3800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانی جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott