+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 17:54:26
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم کراچی رات کے اوقات میں ضعیم برانڈ 11500 جبکہ اسٹار برانڈ 11700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  گاہک پوزیشن ہے بیچ کم آرہی ہے۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  آج ملتان میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔