Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Oct 31 2022 13:27:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 4025 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے اور 400 توڑے کی ْمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 31 2022 12:04:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ فل حال فیڈ ملیں بھی گاہک ہیں اور لوکل سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں۔ .
Oct 29 2022 15:43:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ .
Oct 29 2022 12:02:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3970 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ آج 1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Oct 29 2022 11:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300/2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ سست تھی پچھلے دنوں کی نسبت۔ تھل لائن بھی 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 27 2022 15:20:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325 روپیہ من۔ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ ٹھیک ہے۔ انویسٹرز بھی خریدار ہیں جبکہ فیڈ ملیں بھی لے رہی ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Oct 27 2022 12:19:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3950/4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Oct 27 2022 11:03:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300/2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 26 2022 16:16:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن5700/5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں خشک مالوں کی۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 26 2022 11:48:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 2 ٹرک کی آمد تھی۔ 3900/3950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott