Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Sep 12 2022 12:07:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12100/200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی بیچ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 10 2022 16:46:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور مضبوط ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی .
Sep 10 2022 13:29:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11600/700 روپیہ من جیسے بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ اچھی کوالٹی کا کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ .
Sep 08 2022 16:33:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 400 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11400 سے 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور اسٹاکسٹ بھی اچھی کوالٹی کے مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایکسپوٹرز نے چائنہ کو 1540 ڈالر تک تل فروخت کئے ہیں۔ ان ریٹس میں ایکسپوٹر کو بھی وارہ ہے۔ .
Sep 08 2022 12:44:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔، باریک تل کے10600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ فل حال کام کاج نہیں ہے۔ ٹریڈرز لوڈنگ نہیں کروا رہے ہیں کراچی مارکیٹ کے لیے۔ راستوں میں رکاوٹیں ہیں۔ مال،تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔ .
Sep 07 2022 16:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 224 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 07 2022 11:23:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 06 2022 16:22:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 10700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے جبکہ بارشی مال 10100/200 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے گاہکی نہیں ہے جو مال پہلے سے لوڈ ہوئے تھے وہ راستے میں ہی ہیں اس لیے کراچی کے ٹریڈرز مزید مال نہیں لے رہے ہیں۔ .
Sep 06 2022 11:14:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد۔ 11200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی کی ہر ٹائم گاہکی ہے جو مال آتا ہے سب فروخت ہو جاتا ہے۔ .
Sep 05 2022 16:54:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10700/10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لےجاتا ہےجبکہ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott