Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Sep 12 2022 16:39:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7575 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7605 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے دسمبر کے سودوں کا 7900 کا گاہک بنا تھا لیکن سیلنگ نہیں آئ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15 ستمبر تک گورنمنٹ گنے کی نئی قیمت کا اعلان کر سکتی ہے۔ امید ہے گنے کی نئی قیمت پچھلے سال کی نسبت بڑھا کر آئے گی۔ گنے کی قیمت بڑھنے سے ملوں کی قیمت خرید بھی بڑھ جاتی ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ ان ریٹوں میں اگر طاقت ہو تو چینی سنبھال لینی چاہیے۔ یعنی ان ریٹوں کی خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Sep 12 2022 11:44:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 7925 بھلوال 7950 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ کشمیر 7825 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 7880 کنجوانی نو سیل کمالیہ 7800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو 7580 اتحاد 7585 یونائیٹڈ 7580 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7605 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7580 جیسے حالات ہیں ایس جی ایم 7575 جیسے حالات ہیں۔۔ زیریں سندھ میں النور 7580 فاران 7650 مہران 7645 آباد گار 7650 العباس 7630 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 10 2022 15:54:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 7570 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 7590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ سست تھی۔ .
Sep 10 2022 11:38:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 7950 بھلوال 8000 پاپولر 7850 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7800 کشمیر 7800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 7900 کنجوانی 7840 کمالیہ 7810 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ شوگر ملز 7625 جے ڈی ڈبلیو 7600 اتحاد 7605 یونائیٹڈ 7600 جیسے حالات ہیں۔ جب کہ سپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7600 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7575 فاران 7640 مہران 7650 آباد گار 7670 العباس 7630 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملوں میں 20/25 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ریٹ زیادہ گھٹ گئے تھے نیچے تھوڑی گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2022 13:37:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7950 بھلوال 8000 پاپولر 7900 المعیز 7800 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد زون کسان 7900 کمالیہ 7825 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7570 یونائیٹڈ 7570 الائنس 7570 اتحاد 7575 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7570 ایس جی ایم 7570 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7590 جیسے حالات ہیں۔زیریں سندھ میں النور 7575 العباس 7630 مہران 7650 فاران 7640 آبادگار اور شاہمراد 7660 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 08 2022 16:17:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے 7590 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7620/25 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بہاولپور میں اشرف شوگر ملز نے 7600 میں چینی فروخت کی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ فل الحال ملوں کے پاس پیمنٹ کی تنگی نظر آرہی ہے۔ ملوں نے پہلی تاریخوں کو عملے کو تنخواہیں بھی دینی ہوتی ہیں۔ پھر ہر ماہ کی 15 تاریخ کو سیل ٹیکس بھی جمع کرانا ہوتا ہے اس لئے کوئی نہ کوئی مل مال بیچ جاتی ہے۔ .
Sep 08 2022 11:39:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8000 بھلوال 8000 پاپولر 7900 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ کشمیر 7825 جبکہ فیصل آباد زون کسان 7900 کمالیہ 7825 جیسے حالات ہیں۔ کنجوانی 7850 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7610 یونائیٹڈ 7610 الائنس 7610 اتحاد 7610 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7610 ایس جی ایم 7610 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں 7585 سے 7670 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 07 2022 16:30:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 7600 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 7610 تک کام ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7640 تک ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2022 11:38:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7950 بھلوال 8000 پاپولر 7925 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ کشمیر 7875 جبکہ فیصل آباد زون کسان 7925 کمالیہ 7875 جیسے حالات ہیں۔ کنجوانی 7900 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7650 آر وائی کے 7700 اتحاد 7630 جے ڈی ڈبلیو 7620 یونائیٹڈ 7620 الائنس 7630 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7625 ایس جی ایم 7620 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں 7600 سے 7670 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 06 2022 16:46:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7650 تک کام ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7675 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ تاہم بڑے ڈیلرز اکتوبر کے سودے بیچنے کے حق میں نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اکتوبر میں گورنمنٹ گنے کی قیمت بھی بڑھا سکتی ہے اور ایکسپورٹ کی بھی خبر آگئ تو بازار گھوم سکتا ہے تاہم وقتی طور پر مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott