Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Sep 25 2023 15:48:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ 2 اکتوبر پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 12:37:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 245/250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ گولڈن مال 765 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی مارکیٹ میں 241.95 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو۔مزید کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Sep 25 2023 10:28:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 158.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی نہیں ہے اور مندہ کھیلنے والے بھی مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ مضبوط گھروں کی بھی بیچ نہیں ہے۔ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 ملتان 6550 فیصل آباد 6425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 23 2023 16:16:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ 15 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Sep 23 2023 16:03:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ نرم ہوئ ہے اور 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Sep 23 2023 12:19:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 805 کنٹینر کی آمدن تھی رشیا سے کراچے پورٹ پر۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ اگست کے مہینے میں اسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 47 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی سے کراچی پورٹ پر 11 کنٹینر کی آمدن تھی اگست کے مہینے میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 92 کنٹینر کی آمدن تھی اگست کے مہینے میں۔ ترکی 9 ایم ایم پچھلے دنوں 440/450 ریٹ مانگتے تھے لیکن مال ِبکے نہیں ہیں۔ 420 روپیہ کلو ریٹ ہے ترکی کے مالوں کا۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے مہینے میں 62 کنٹینر کی آمدن تھی امیریکا سے کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 23 2023 11:17:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 161.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 اکتوبر کی پیمنٹ پر 163.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 23 2023 10:22:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/160.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا اگست کے مہینے میں 1230 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 22 2023 13:40:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر پچھلے دو ہفتے میں 16 روپیہ نرم ہوا ہے اور 307 سے 291 تک آ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں پر زیادہ پریشر پڑا ہے۔ تاہم مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ نیچے چل رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 180 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 22 2023 13:26:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا نے تمام دالوں کی ایکسپورٹ پر 7% ڈیوٹی عائد کر دی ہے یکم اکتوبر سے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں حاضر میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott