Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Sep 20 2022 11:46:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 ، بھلوال 8100 ، پاپولر 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8225 کمالیہ 8075 کنجوانی 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7785 یونائٹڈ 7785 اتحاد 7810 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7775 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ 7880 سے 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے پچھلے دنوں میں کافی مال ِبکے تھے اور سٹے باز مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ .
Sep 19 2022 16:25:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ 7840 جیسے حالات ہیان فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 19 2022 11:48:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد، بھلوال، پاپولر 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8275 کمالیہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7875 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7840 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ 7900/7925 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے پچھلے دنوں میں کافی پرافٹ ٹیکنگ کی ہے اور ِبکرا بھی اچھا ہوا ہے۔ کوئٹہ اچھی گاہکی ہے۔ دوسری جانب انویسٹرز نے بھی خریداری شروع کر دی ہے۔فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے اور تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 16 2022 13:45:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8100 فیصل آباد سائیڈ کسان 8200 کمالیہ 8050 جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7875 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7840 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ النور 7800 سے 7825 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پیر کو شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ ہے جس میں گنے کی امدادی قیمت 300 مقرر ہو سکتی ہے جبکہ 3 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔ دوسری جانب انویسٹرز حضرات بھی بھرپور گاہک ہے۔ .
Sep 15 2022 16:46:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7720 جبکہ اتحاد 7735 تک کام ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر اتحاد کا 7750 مانگ رہے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7720/25 تک ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ آج ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ تھی۔ ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا آج گاہکی بہت اچھی ہے .
Sep 15 2022 11:30:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7975 بھلوال 7950 پاپولر 7915 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7900 جبکہ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8050 کمالیہ 7900 جیسے حالات ہیں کنجوانی سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7750 اتحاد 7740 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7730 جیسے حالات ہیں۔ یونائیٹڈ 7730 اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7730 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7620 العباس 7630 مہران 7650 فاران 7645 شاہ مراد 7660 آباد گار 7665 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Sep 14 2022 16:11:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کا 7627 میں کام ہوا ہے پیر منگل کی پیمنٹ پر۔ جبکہ حمزہ شوگر ملز 7625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ گزشتہ روز اتحاد شوگر ملز نے 7550 تک چینی سیل کی تھی۔ تاہم آج 7650 میں بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ .
Sep 14 2022 11:27:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 7900 بھلوال 7925 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ کشمیر 7800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 7875 کمالیہ 7800 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ 7570 جے ڈی ڈبلیو 7540 اتحاد 7550 یونائیٹڈ 7540 جیسے حالات ہی۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7550 جیسے حالات ہی۔ زیریں سندھ میں النور 7580 فاران 7630 مہران 7645 آباد گار 7650 العباس 7630 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے ۔ .
Sep 13 2022 15:54:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7540 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جےڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7570 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے جبکہ فل حال نیچے برابر سے ڈیمانڈ ہے۔ .
Sep 13 2022 11:40:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 7900 بھلوال 7925 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ کشمیر 7800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 7875 کمالیہ 7800 جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائ کے 7610 حمزہ 7580 جے ڈی ڈبلیو 7570 اتحاد 7575 یونائیٹڈ 7570 جیسے حالات ہی۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7570/75 جیسے حالات ہی۔ زیریں سندھ میں النور 7580 فاران 7630 مہران 7645 آباد گار 7650 العباس 7630 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم فل حال مل والوں کی جانب سے سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott