+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 11:46:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 ، بھلوال 8100 ، پاپولر 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8225 کمالیہ 8075 کنجوانی 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7785  یونائٹڈ 7785 اتحاد 7810  جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7775 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ 7880 سے 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے پچھلے دنوں میں کافی مال ِبکے تھے اور سٹے باز مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔