Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Aug 29 2022 12:33:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں نئے مال کے 3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال جو پہلے 2300 میں بک رہے تھے اب 2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹ کم ہونےکی وجہ سے سٹاکسٹ مال لےگئےتھے۔ .
Aug 29 2022 12:27:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے مالوں کے کراچی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں پکے دڑے 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل منڈیوں میں دیسی برسیم کی مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم آتی ہے۔ .
Aug 27 2022 18:01:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2300/2500 جبکہ نئی 2700/2800 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Aug 27 2022 16:17:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200/300 نرم ہوا ہے اور 11800 تک کام ہوے ہیں۔ پرانا برسیم 9700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ضرور ہے لیکن آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Aug 27 2022 13:07:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہےپرانے مال بھی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں پکے دڑے 13000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 27 2022 10:56:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 27 2022 10:06:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان۔ ڈیرہ غازی خان۔ دادو جوہی اسی طرح سندھ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے کاشت نہ ہونے کے برابر ہے۔ تاہم جب پندرہ دن موسم کھلے گا تب اندازہ ہو سکے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال دیسی جوار کی کاشت نہ ہونے کے برابر ہو گی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2300/2500 تک کام ہو رہے ہیں جبکہ نئی جوار 2700/2800 تک کام ہو رہے ہیں۔ نئی جوار اسٹاکسٹ لے رہے ہیں۔ جبکہ پرانی جوار بیجائ میں جا رہی ہے۔ .
Aug 25 2022 17:03:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملتان منڈی میں پرانے مال 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 25 2022 16:32:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11700/11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور پرانے مالوں کے 10000/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے اور خریدار بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Aug 25 2022 13:08:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott