+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 16:17:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200/300 نرم ہوا ہے اور 11800 تک کام ہوے ہیں۔ پرانا برسیم 9700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ضرور ہے لیکن آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔