Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Aug 02 2022 11:52:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2225/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 01 2022 16:30:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 01 2022 10:20:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5650/5700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ نیچے آگئے تھے اور تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے کسی ایکسپوٹر نے بھی کوئی 5/10 ٹرالے خریداری کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ قصور لائن پر بارشوں کی وجہ سے کوالٹی بدنما ہو گئی ہے۔ یعنی ڈس کلر ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑا بہت مزید تیز ہو سکتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott