Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Aug 13 2022 15:32:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6800 تک کام ہوے ہیں جبکہ کراچی بھی 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 156 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دال چنا کی ڈیمانڈ بمپر ہے اور ملرز بھرپور خریدار ہیں۔ خصوصاً جہاز والا مال انتہائی اعلیٰ کوالٹی کا ہے اور ملرز جہاز کے مال میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 13 2022 12:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ آج بھی پورٹ پر 21 کنٹینر ک آمدن تھی۔ سوڈان 224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 13 2022 10:35:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 154.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی بہتر ہوئ ہے اور 6675/6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدو ہفتوں میں مارکیٹ میں 24 روپے کی کمی آئ ہے۔ آج نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Aug 12 2022 14:24:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے خریدار خاموش ہے۔ ڈالر کم ہونے کی وجہ سے پڑتا کم ہو رہا ہے اور لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 630 ڈالر تک ہے نمبر 1 کوالٹی جو کراچی پورٹ پر 146.25 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2022 14:17:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 226 سے228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں برما وی 2 کوالٹی مال کم ہیں۔ جبکہ وی 7 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ سوڈان 224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تاہم بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ رشین چیکو مال کم ہیں مارکیٹ میں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 5 روپیہ کلو مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 263 سے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر میں کریکشن ہے اور پورٹ پر مال بھی کافی لگے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپے کمزور ہوا ہے اور کلپر برانڈ 365 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 11 2022 16:11:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو نرم ہے اور برما وی 2 228 سے230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم بیچ ہے گاہک کمزور ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 263 سے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 60 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1500 ڈالر ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 354 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ ٹائٹ ہے۔ فل حال ڈالر میں کریکشن ہے اور پورٹ پر مال بھی کافی لگے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 10 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم بھی 10 روپے کمزور ہوا ہے اور 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 11 2022 15:29:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی نمبر ون کوالٹی 154.5 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی تو بہت اچھی ہے لیکن اوپر کی سطح پر جذبات ٹھنڈے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 218 کی سطح پر آ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی جون شپمنٹ والے کنٹینر بھی پورٹ پر لگیں گے جبکہ جولائی شپمنٹ والے بھی پورٹ پر آئیں گے دوسری جانب بکنگ کا پڑتا بھی کم ہوا ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کمزور ہے۔ اس لئے مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 11 2022 12:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزہد نرم ہوئ ہے اور 154/155 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ 80 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 6620 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 11 2022 12:12:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں 232 سے235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 4/5 دن میں 327 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے کراچی پورٹ پر مختلف قسم کےسفید چنوں کی۔ ڈالر انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور 218 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 10 روپیہ کلو نرم ہے اور 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم پورٹ پر کافی مال لگے ہیں لوکل مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہے اور 263 سے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر آمدن کافی ہوئ ہے اس لیے لوکل مارکیٹ میں کم قیمت میں مال فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں اور پڑتا مہنگا ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 11 2022 10:34:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 156/157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں سیلنگ نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر 36 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott