Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Aug 26 2024 12:28:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 294 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ تھل مارکیٹ ٹائٹ ہے۔ 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہے۔ ملیں سفید چنے کی دال بنا رہی ہیں وہ وارے میں ہے۔ .
Aug 22 2024 18:08:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 293/294 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 12:48:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 292/293 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ شارٹ ٹرم کے لیے مندہ تیزی کا تعین نہیں ہو پا رہا ہے۔ آگے جہاں مال لگیں گے وہاں کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں سوموار پیمنٹ پر 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ کا ریٹ زیادہ ہے 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر نومبر 900 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر 880 دسمبر جنوری 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو بھی شپمنٹ لیں گے دو مہینے بعد مال آئے گا۔ .
Aug 21 2024 17:32:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 296/297 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 298.5/299 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سرگودھا منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 12250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ جہاں مال آنا شروع ہونگے مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں .
Aug 19 2024 12:34:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل بند مارکیٹ میں بھی انتہائ گرم رہا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 288 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 292/293 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11900 روپیہ من ملتان 11900 روپیہ من جبکہ سرگودھا منڈی میں 11950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی گرم ہو گئ ہے اس لیے یہاں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ لازمی کرنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے شروع میں پاکستانی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لیول پر آگئ تھی اور امپورٹرز نے مال بک کروانا شروع کر دیے تھے۔ ستمبر میں اچھی آمدن متوقع ہے۔ 840 سے 880 ڈالر تک کافی بکنگ ہوئ تھی جو کہ کراچی پورٹ پر 260/270 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو بہت اچھا نفع ہے۔ اس لیے وہ فارورڈ کر کے بھی مال بیچیں گے۔ اور مارکیٹ چھ دن میں 30 روپے تیز ہوئ ہے۔ فل حال آخری ریٹ کا تو تعین نہیں کیا جا سکتا کہ مارکیٹ کہاں سے واپس آئے گی لیکن ستمبر میں مال لگنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 16 2024 20:43:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 276 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 16 2024 15:36:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 272.5/273 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 277.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے۔ 11200/11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بھی تیز ہے اور جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بھی بیچ رہے ہیں۔ ہاتھ نہیں روک رہے ہیں۔ فل حال انڈیا کام کافی گرم ہے جس کی وجہ سے ہر طرف کھینچ بنی ہوئ ہے۔ انڈیا دہلی منڈی آج بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7944 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کہ 945 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ .
Aug 15 2024 18:53:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ کل پیمنٹ پر 269/270 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 ستمبر 273 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 15 2024 17:32:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 268/269 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر 272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اکتوبر سیلر آپشن کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2024 16:11:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 268.5/269.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر 272.5/273.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott