Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 26 2022 13:26:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ ہی نہیں ہے۔ 37000/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے40000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق مال انتہائ کم ہیں۔ ڈالر میں غیر مستحکم صورت حال کی وجہ سے امپورٹرز بھی لوکل میں ہی سٹاک کر رہے ہیں. .
Jul 26 2022 13:15:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 11500 سے 12000 جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پچھلےدنوں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی کم ہوئ تھی تاہم سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہے جسکی وجہ سے لوکل میں سیلنگ بہت کم ہے۔ .
Jul 26 2022 13:12:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چھنگا مانگا مارکیٹ میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 26 2022 12:30:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ جبکہ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ جام پور کوالٹی 13500 سے 15000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لونگی کوالٹی مرچ فیصل آباد منڈی میں 16500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2022 16:26:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن کیش پیمنٹ کی بیچ نہیں ہے۔ تاہم 4 ماہ پیمنٹ پر 18000 میں کام ہوا ہے۔ خریدار بن جاتا ہے لیکن کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ جام پور کوالٹی 15000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لونگی کوالٹی مرچ فیصل آباد منڈی میں 16500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 20000 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے .
Jul 25 2022 12:19:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ایرانی زیرہ 38000/39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 3115 ڈالر تک ہے۔ .
Jul 25 2022 12:14:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی مارکیٹ گرم ہے اور ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے جبکہ گولی دھنیا 15800/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 25 2022 12:10:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے. 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 25 2022 12:01:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد جام پور کوالٹی میں تقریباً 1500/1700 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ جام پور میں انتہائی خطرناک بارشیں ہوئی ہیں جس سے فصل تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں ماہرین۔ دوسری جانب ہائبرڈ کوالٹی کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 15500 جیسے حالات سمجھنا چاہیے۔ سندھ میں بھی شدید بارشوں سے کھیتوں میں پانی کھڑا ہو گیا ہے۔ بھرپور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 23 2022 16:30:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد صرف ریٹ ہی بیچ نہیں ہے۔ لودھراں اور شجاع آباد مرچ کی فصل تباہ ہو گئی ہے۔ جبکہ جام پور میں بھی بارشیں ہیں۔ جام پور میں ابھی کوئی زیادہ نقصان نہیں ہے لیکن کوالٹی خراب ہو گئی ہے۔ آج سے سندھ کے تمام مرچ کے علاقوں میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے بیچ نہیں ا رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott