Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 04 2022 10:25:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6525 روپیہ من۔ ملتان 6425 جبکہ فیصل آباد 6250 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 162 سے 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ تقریباًًً 175 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے۔ پنجاب بھر میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے ایک جہاز جو 26 جون کو لوڈ ہو کر نکلنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے اور اب 7 یا 10 جولائ کو نکلے گا پہلے بنگلہ دیش جاے گا پھر پاکستان پہنچے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگست کے آخر تک پاکستان پہنچنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جو مال کنٹینرز کی شکل میں آسٹریلیا سے لوڈ ہونے تھے وہ بھی لیٹ یونے کی اطلاعات ہیں۔ کیونکہ آسٹریلیا کے ایکسپوٹرز ایکسٹینشن مانگ رہے ہیں لوڈنگ کیلئے۔ اس صورتحال سے نظر آرہا ہے کہ فل الحال کراچی میں سپلائی کی شارٹیج ہی رہے گی اور جہاں ڈیمانڈ نکلی وہاں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔۔ جون کے مہینے میں 80 کنٹینر تنزانیہ جبکہ 20 کنٹینر آسٹریلیا کالا چنا کی پورٹ پر آمد ہوئی ہے۔ ٹوٹل 100 کنٹینر آے ہیں۔ .
Jul 02 2022 16:04:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ 168/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 39 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 02 2022 10:48:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من۔ ملتان 6650 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہی۔کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 166/167 جبکہ فیلکن 170/171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال جولائ میں آنے ہیں ان کا 155/160 میں کام ہو رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ نیو کراپ 635 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آ کر 139.28 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کھل کر مارکیٹ میں سیلنگ نہیں آتی۔ .
Jul 01 2022 15:06:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آسٹریلین کراچی 168 سے 173 جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ کالا چنا 155 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 625 جبکہ 655 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کی نیو کراپ جو اکتوبر میں شروع ہو گی اس کے سودے 635 ڈالر میں ہوے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott