Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jul 19 2023 11:35:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے جوہر آباد بھلوال 13900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2. اور بابا فرید 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جولائ 13025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست 13625 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ زیریں سندھ میں 13500 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے ۔ بازار میں آج گاہک بالکل بھی نہیں ہے۔ .
Jul 19 2023 10:44:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو گزشتہ روز رات کے اوقات میں 13100 روپیہ پہ کلوز ہوئی۔ جبکہ جولائی کے سودوں کے بھاؤ 13125 تک موصول ہوے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے چونکہ مارکیٹ ایک ماہ میں 10500 سے بڑھ کر 13500 روپیہ تک پہنچ گئی یعنی 3000 روپیہ فی 100 کلو تیزی ریکارڈ کی گئی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتنی بڑی تیزی کے بعد مارکیٹ میں کوریکشن آنا ضروری تھی۔ اس کے علاؤہ گزشتہ روز سپیشل برانچ نے رحیم یار خان کے ٹریڈرز اور ڈیلر سے ریکارڈ مانگا۔ یعنی ان کے کھاتے وغیرہ چیک کرنے کی بات کی جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہو گئی۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ماہرین سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا فل الحال مارکیٹ کمزور ضرور ہے اس وقت مارکیٹ کو واچ کرنا چاہیے کہ یہ کتنا نیچے آتی ہے۔ جب مکمل طور پر کوریکشن ہو جائے تب چینی میں ہاتھ ڈالنا چاہیے ابھی اپنا مال ہی کاٹنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل سے فل ستمبر کے سودے 15000 تک ہو گئے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مل اب اتنی جلدی کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے گی۔ صرف جے ڈی ڈبلیو مل میں 31 مئ سے پہلے والے سودوں کی لوڈنگ ہونی ہے۔ جبکہ اتحاد مل نے بھی 31 جولائی تک مال اٹھانے کا بولا ہے۔ یہ مال تقریباً 1 لاکھ بیس ہزار ٹن سے 1 لاکھ 30 ہزار ٹن تک ہیں یہ کھاے پئے جائیں گے اس کے بعد دوبارہ سیٹ ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ اس وقت ہمیں طاق میں رہنا چاہئے اور مارکیٹ کو دیکھنا چاہیے کہ نئے سرے سے کہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jul 18 2023 17:11:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کی ہوا نکل رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گھبراہٹ جولائ کے سودوں کا 13100/13125 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کا 13800 تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Jul 18 2023 16:36:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جولائ کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ اگست کے سودوں کے بھی 13850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 18 2023 14:40:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 70 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 13325 جبکہ جولائ 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گیا ہے۔ اگست کے سودوں کی 13900 کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 18 2023 13:24:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہی ہے اور حاضر میں 13400 جولائ 13450 جبکہ اگست 14060/70 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 18 2023 11:38:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال اور جوہر آباد شوگر ملز 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13675 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ جولائ 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اگست 14050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کا مال ہی نہیں ہے 13650/13675 کے لیول پر مارکیٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13750 مہران فاران آباد گار 13800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے حاضر میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 17 2023 21:12:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 13375/400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ریڈی کے۔ جبکہ جولائی کے سودے 13435 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 14080 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جے ڈی ڈبلیو مل سے 5 اور 9 ستمبر کے سودے 14400 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو اب فل ستمبر کے سودوں کا 15000 مانگنا شروع ہو گیا ہے۔ بعض ماہرین کہتے ہیں کہ فل ستمبر جے ڈی ڈبلیو سے 15000 میں سودے ہو گئے ہیں لیکن پاک کموڈیٹیز کو اسکی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ البتہ یہ بات ضرور ہے کہ جنوبی پنجاب کی ملیں بہت مضبوط بیٹھی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک انتہائی پرانے اور مستند ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا چینی کو حکومتی مداخلت کے بغیر کوئی نہیں روک سکتا۔ .
Jul 17 2023 16:44:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13375/13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی بھی 13400 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ .
Jul 17 2023 14:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ میں 100 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13500 سے 13525 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر جبکہ جولائی کے سودے 13550/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 4 دن کا مزید ٹائم دے دیا ہے اب مال سے 31 مئ سے پہلے خریدا گیا مال 21 جولائی تک اٹھانا ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ اس کے علاؤہ جے ڈی ڈبلیو ملز سے 5 ستمبر اور 9 ستمبر کے سودے 14100/14200 تک ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ میں سیل کرتی ہے لیکن حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott